Welcome To Lacinia Cosmetic !
₨ 2,650
Shampoo with horsetail extract formulated for oily, fine and normal hair types. Shampoo with horsetail extract strengthens the blood circulation in the scalp, increases the nutrient uptake of the hair and makes the hair grow faster. In its content; Soluble collagen and Sodium hyaluronate support the preservation of the moisture balance of the scalp and the volume of your hair. Specially formulated for oily, fine and normal hair types, the shampoo keeps hair clean for a long time. It ensures that the frequency of washing the scalp, which is washed every day due to oiliness, is extended up to 2-3 days. It helps to prevent hair loss by strengthening the hair.
KEY FEATURE
USAGE
Apply a small amount of shampoo to wet hair by massaging. After waiting for 2-3 minutes, rinse with plenty of water. Repeat this process 2-3 times in each wash.
ACTIVE SUBSTANCES
Equisetum arvense (Horse tail) extract , Soluble Collagen, Sodium Hyaluronate
By submitting your application, you agree to our Terms & Conditions and Privacy Policy.
Riffat Sajjad –
السلام علیکم !!! میں نے ہارس ٹیل مکہ روٹ ہارس ٹیل سیرم اور شیعہ بٹر کنڈیشنر میں نے اب تک دو دفعہ اپلائی کیا ہے جب سے میں نے منگوایا ہے اور منگوائے بھی کوئی زیادہ دن نہیں ہوئے رمضان المبارک سے کچھ دن پہلے کی بات ہے میں آپکو اس کا ریزلٹ بیان نہیں کر سکتی الفاظوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا ہے میں پانچ سال سے ٹائیفائیڈ بخار میں ہوں کبھی ٹھیک ہوجاتا تھا پھر سے وہی بخار یعنی ہر وقت ہی بخار میں میں رہتی تھی جس کی وجہ سے میرے بال بہت شدید گرتے میرے گھر میں کوئی ایسی جگہ نہیں بچی تھی جہاں میرے بال نہیں گرے ہوتے تھے ہر جگہ میرے بال پڑے ہوتے تھے پانچ سال بلکہ ابھی تک بھی جب تک میں نے یہ شیمپو کنڈیشنر اور سیرم یوز نہیں کیا ہوا تھا تب تک میں نے بالوں کو روکنے کے لیے دنیا جہاں کی چیزیں استعمال کی ہوئی تھیں مگر مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوتا تھا میں نے ان سب چیزوں میں بہت سے پیسے انویسٹ کئے ہوئے تھے ہر ہر وہ چیز میں نے بالوں میں لگا لی مگر مجھے کوئی ریلیف نہیں ملتا تھا ان دا ینڈ میں نے لاسینا کا شیمپو کنڈیشنر اور سیرم یوز کیا تیر باہدف ہے فرسٹ اپلائی میں ہی مجھے دو سو فیصد ریزلٹ ملے ہیں آپ میری باتوں پر یقین کیجئے گا میرے ایک بھی بال نہیں گرے با خدا نہیں تو میرے سر سے سیدھے بال اترتے تھے لیکن ٹائیفائیڈ بخار کی وجہ سے گرنا ہی بند نہیں ہو رہے تھے میں کیسے بتاؤں اپنے جذبات کے میں کتنی خوش ہوں میرا خیال ہے ایک بار صرف ایک بار یہ شیمپو کنڈیشنر اور سیرم سب کو یوز کرنا چاہئے ہم فضول چیزوں میں بہت سے پیسے انویسٹ کرتے ہیں اور فائدہ بھی کوئی نہیں ہوتا ایک بار یوز کر کے دیکھیں آپ سب کو چیزوں بھول جائیں گے ۔ میں نے سوچا تھا رمضان کے بعد ہیر پی آر پی ٹریٹمنٹ کی طرف جاؤں لیکن اس پروڈکٹ نے مجھے وہ بھی بھولوا دیا میں نے ہیئر کے لیے بہت سی میڈیسن بھی کھائی ہے وہی بات کے کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔
Munaza ijaz –
I hv an amazing experience with horsetail shampoo and conditioner as I was much distrub due to cheemo bt lacinia resolve my all tension.. Thank u lacinia cosmatics
Warda –
I used this shapoo and get good results to my hair as I wanted to have long and volume of my hair .it really did so.I’m highly satisfied with this product.